لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
646جدید فقھی مسائل اور ان کا حلdownload-disicon-2
647جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ...download-disicon-7
648جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟download-disicon-7
649جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
650جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
651جس شخص نے اپنے وطن سے سے اعراض نہيں کيا ہے ليکن چھ سال سے کسى اور شہر ميں قيام پذير ہے، لہذا جب وہ اپنے وطن جائے تو کيا وہاں اس کو پورى نماز پڑھنى چاہئے يا قصر؟download-disicon-7
652جس شخص نے بالغ ہونے سے پہلے اپنى پيدائش کي جگہ سے ہجرت کى تھى اور وه ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتا تھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
653جس شخص نے گناہ کى غرض سے سفر نہيں کيا، ليکن راستے ميں اس نے معصيت کى غرض سے اپنے سفر کو تمام کرنے کى نيت کى ہے، تو کيا اس شخص پر پورى نماز پڑھنا واجب ہے يا قصر؟ اور اثنائے سفر ميں جو قصر نمازيں پڑھ چکا ...download-disicon-7
654جس شخص کا سفر اس کے پيشے کا مقدمہ ہو، کيا وہ سفر ميں پورى نماز پڑھے گا اور اس کا روزہ بھى صحيح ہے، يا يہ (پورى نماز پڑھنا) اس شخص سے مخصوص ہے جس کا پيشہ ہى يقينى طور پر سفر ہو اور مرجع ديني، امام خمينى ..download-disicon-7
655جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
656جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
657جس شخص کى نماز قصر ہے کيا وہ امام جمعہ کے پيچھے نماز جمعہ پڑھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
658جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7
659جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
660جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7